سو ل کورٹ کاایل ڈی اے کو کھوکھر پیلس نہ گرانے کاحکم

January 15, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)سو ل کورٹ نے ایل ڈی اے کو کھوکھر پیلس نہ گرانے کاحکم دیدیا، جج مصباح الحسن نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔