پی بی 20 پشین، جمعیت نے عزیز اللہ آغا کو ٹکٹ دیدیا

January 15, 2021

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے سید عزیز اللہ آغا کو پشین کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کے لئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔