یمنیٰ کا مداحوں کے لیے خوبصورت پیغام

January 15, 2021

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے، جس کے ساتھ نہوں نے مداحوں کے لیے ایک خوبصورت پیغام بھی دیا ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کی سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں۔


یمنیٰ زیدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ شکرگزار دل کے ساتھ زندگی بسر کریں۔

اداکارہ کی اس نئی تصاویر نے چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائکس سمیٹ لیے ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔