کراچی کو مسائل کی دلدل بنادیا گیا، حافظ نعیم

January 16, 2021

کراچی کی شارع فیصل پر جماعت اسلامی نے کراچی کو حق دو مہم کے تحت دھرنا دیا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ کراچی کو مسائل کی دلدل بنادیا گیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بتایا جائے کہ کراچی کی مردم شماری پر ڈاکے کا ذمے دار کون ہے۔