7 اے سائیڈ جونیئر ہاکی آج شروع

January 16, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مسرت حسین میموریل سیون اے سائیڈ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ ہفتہ سے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں منعقد ہوگی، چیمپئن شپ میں گرلز اینڈ بوائز کی 12 ٹیمیں شرکت کرینگی ۔