محمد حفیظ پاکستانی کرکٹ کوچز کے ساتھ گالف کھیلنے لگے

January 16, 2021

لاہور (جنگ نیوز) محمد حفیظ کی بولنگ کوچ وقار یونس اور کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ گولف کھیلنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔کرکٹر محمد حفیظ نے کوچز کے ساتھ گالف کھیلنے کے بعد تصویر ٹوئٹرپر شیئر کیں، تصویر میں بولنگ کوچ وقاریونس، ہیڈ آف ہائی پرفارمنس سینٹر کوچنگ گرانٹ بریڈ برن بھی حفیظ کے ساتھ موجود ہیں۔