اسلامی جمہوریہ ……

January 16, 2021

کیا نہیں موجود اپنے پیارے پاکستان میں

ایک ہی خامی نہیں ہے، دوسری خامی بھی ہے

آمرانہ ہتھکنڈے بھی عام، بے دینی بھی عام

صرف جمہوری نہیں یہ مُلک اسلامی بھی ہے