زیادہ شادیاں نہ کریں، ملا ہبت ﷲ کا طالبان کیلئے نیا حکم

January 16, 2021

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے سربراہ ملا ہبت ﷲ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما زیادہ شادیاں نہ کریں کیونکہ یہ دشمن کی جانب سے ہمارے خلاف پراپیگنڈے کا سبب بنتا ہے۔ دوسری شادی کرنے والا براہ راست اپنے امیر سے اس شادی کی اجازت طلب کرے گا۔