ڈالر 30 پیسے مہنگا

January 16, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 30پیسے بڑھ گئی ،یورو کی قدر مستحکم رہی ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت خرید 160.10روپے سے بڑھ کر 160.40روپے اور قیمت فروخت 160.15روپے سے بڑھ کر 160.45 روپے ہو گئی۔