ریل مزدور اتحاد کااوورٹائم کی بندش کے خلاف احتجاج

January 16, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر )ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام ڈیزل شیڈ میں ملازمین نے اوورٹائم کی بندش کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اگر 19 جنوری تک اوور ٹائم کی بحالی کا فیصلہ نہ کیا گیاتو ریل مزدور اتحاد میں آٹھ ریلوے کی ٹریڈ یونین فیصل آباد میں جہدوجہد کا اعلان کریں گی ۔