اشتہاریوں کے خلاف پولیس کے چھاپے ،تاجروں کااحتجاج

January 16, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پولیس کے اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف چھاپوں پر تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا سرکلر روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہو گئی ۔ ،تاجروں نے ٹائرز نذر آتش کیے ،سرکلر رو ڈکے اطراف کی سڑکوں پر بھی بدترین ٹریفک جام ر ہی۔