برکات احمد نیازسیالوی کی رسم چہلم کل ہوگی

January 16, 2021

لاہور( پ ر)ادبی و سماجی شخصیت، ریٹائرڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان پوسٹ اور انجمن غلامان پیرسیال لاہور کے سابق جنرل سیکرٹری برکات احمد نیاز سیالوی کی رسم چہلم کل بروز اتوار جامعہ مسجد محمدیہ حنفیہ اے بلاک رحمان پورہ میں 12بجے ہوگی۔