بلوچستان اسمبلی میں پینل آف چیئرمین کااعلان

January 16, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کو صوبائی اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیاجس میں قادر علی نائل،سید احسان شاہ،عبدالواحد صدیقی اورمیر حمل کلمتی شامل ہیں۔