یورپین یونین اوربھارت کے درمیان انسانی حقوق ڈائیلاگ ملتوی

January 19, 2021

پیرس (جنگ نیوز )یورپین یونین اوربھارت کےدرمیان انسانی حقوق ڈائیلاگ ملتوی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے ترجمان نے اطلاع دی کہ انسانی حقوق سے متعلق مذاکرات یورپی یونین اور بھارت کے درمیان ملتوی ہوگئے ہیں ،ترجمان ای یو پیٹراسٹانو نے کہا کہ انسانی حقوق ڈائیلاگ کافیصلہ جولائی 2020کی سربراہ کانفرنس میں ہواتھا۔