ڈونلڈ ٹرمپ ……

January 20, 2021

آہ کس دل سے کریں برداشت وہ

رنج و اندوہ و ملالِ اقتدار

جاں کنی کی کیفیت میں ہیں ٹرمپ

ہو رہا ہے انتقالِ اقتدار