سینئر نائب صدرپی ٹی آئی لائیرز فورم کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

January 20, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لائیرز فورم کے سینئر نائب صدر سردار محمد انجم دھول ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹرکامل علی آغا سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔