فرائض میں غفلت برتنے پرصدر ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن ڈاکٹر حامد بٹ معطل

January 20, 2021

لاہور(جنر ل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے صدر ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن پاکستان ڈاکٹر حامد بٹ کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے ، سروسز ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر حامد بٹ کو محکمہ رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔