لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں وویمن سیفٹی ایپ پر تربیتی ورکشاپ

January 20, 2021

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں پی ایچ ای سی اور پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے تعاون سے "وویمن سیفٹی ایپ" پر تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ، تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ڈائریکٹر سوڈنٹ آفیر بشری ندیم نے کیاتربیتی ورکشاپ میں رہنما پی ٹی آئی ممبر پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشری، تربیتی ورکشاپ میں ایل سی ڈبلیو یو کی مختلف شعبوں کی ڈائریکٹرز، ڈینز، ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس اور فکیلٹی ممبران بھی شریک ہوئے ۔