قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج منعقد کیے جائیں گے

January 22, 2021

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج صبح منعقد کیے جائیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں انسداد جنسی زیادتی تحقیقات، ٹرائل آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔

قومی ادارہ برائے میٹرولوجی کے قیام اور پاکستان آرڈینس فیکٹری بورڈ ترمیمی بل بھی پیش کیا جائے گا۔

سینیٹ اجلاس میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔