ریاض گرلز کالج لیاقت آباد، کورونا وائرس سے طالبات اور متعدد ملازمین متاثر

January 23, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریاض گرلز کالج لیاقت آباد کے آٹھ ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے متاثرہ افراد میں اساتذہ، نان ٹیچنگ اسٹاف، طالبات بھی شامل ہیں۔