این جی اوز کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

January 23, 2021

لاہور(خبر نگار)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاون کردار ادا کرنے والی این جی اوز کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔