بھارت سے متعلق ای یو ڈس انفولیب کے انکشافات پر یورپین پارلیمنٹ کا نوٹس

January 26, 2021

بھارت سے متعلق ای یو ڈس انفولیب کے انکشافات پر یورپین پارلیمنٹ نے نوٹس لے لیا۔

یورپین پارلیمنٹ کی کمیٹی نے ای یو ڈس انفولیب کے معاملے کو اٹھا لیا ہے۔

اس حوالے سے ای یو ڈس انفولیب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور مینیجنگ ڈائریکٹر نے یورپی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دی۔


انہوں نے یورپی پارلیمانی کمیٹی کو پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔