حیات آ باد میں اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرائی جائے ‘جاوید خان

January 27, 2021

پشاور (جنگ نیوز)سفیدڈھیری کے رہائشی جاوید خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سےمطالبہ کیا ہے کہ حیات آ باد میں ان کی اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرائی جائے ۔ 2012ء میں عدالت نے میرے حق میں فیصلہ دیا لیکن ابھی تک دفاتر کے چکر کاٹ رہا ہوں۔