آرزو فاطمہ کی حوالگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت 16فروری تک ملتوی

February 12, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے نو مسلمہ آرزو فاطمہ کی حوالگی سے متعلق دائر درخواستوں پروکلا کی عدم حاضری کے باعث سماعت 16فروری تک ملتوی کردی ۔