پاکستان سپر لیگ کے مجموعی ریکارڈز 2015 تا 2020

February 20, 2021

مشتاق احمد سبحا نی

پی ایس ایل چمپیئنز:پی ایس ایل -1: اسلام آباد یونائیٹڈ (2015-16)پی ایس ایل -2: پشاور زلمی (2016 - 17) پی ایس ایل- 3: اسلام آباد یو نائیٹڈ (2017 - 18)پی ایس ایل 4: کوئٹہ گلیڈئیٹرز (2018 - 19)پی ایس ایل 5: کراچی کنگز ( 2019 - 20)

ٹیم کا سب سے زیادہ اسکور:238-3، ا سلام آباد یونا ئیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز، بمقام کراچی، 9 مارچ 2019۔

ٹیم کا سب سے کم اسکور:59۔ لاہور قلندر ز بمقابلہ پشاور زلمی، بمقام دوبئی، 12 فروری 2017

بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز:1537، کامران اکمل (پشاور زلمی)، 26میچز ، 55 اننگز میں۔

بیٹسمین کا سب سے بڑا اسکور:127 ناٹ آوٹ، کولن انگرام، کراچی کنگز بمقا بلہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز، بمقام شارجہ، 24 فروری 2019۔

سب سے زیا دہ سنچریاں: 3، کامران اکمل(پشاور زلمی)، 56 میچز میں۔

بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں:76، وہاب ریاض(پشاور زلمی)، 55 میچز میں۔

وکٹ کیپر کے سب سے زیادہ شکار:44(36 کیچز، 8 اسٹمنگز)، کامران اکمل (پشاور زلمی)، 56 میچز میں۔

فیلڈر کے سب سے زیادہ کیچز:30، محمد نواز(کوئٹہ گلیڈئیٹرز )، 52 میچز میں۔

سب سے زیادہ میچز میں شرکت:56، کامران اکمل(پشاور زلمی)، بحیثیت کپتان سب سے زیادہ میچز:52، سرفراز احمد(کوئٹہ گلیڈئیٹرز )