اسپین میں گلوکار کی گرفتاری پر لوگوں کا احتجاج جاری

February 20, 2021

اسپین میں گلوکار کی گرفتاری پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کی طرف سے املاک کو نقصان پہنچایا گیا، آگ لگادی گئی۔

مشتعل مظاہرین نے دو بینکوں پر حملہ کرکے بینک کے شیشے توڑ دیے۔

گرفتار گلوکار پر شاہی خاندان پر تنقید کا الزام ہے، چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف شہریوں کا احتجاج جاری ہے۔

اس دوران پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شدید شیلنگ بھی کی گئی۔