حضرت علیؑ کے یوم ولادت پر محفل میلاد

February 24, 2021

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق ثاقب کاظمی کی جانب سے حضرت علیؑ کے یوم ولادت پر امام بار گاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں جمعرات 25؍فروری کو ساڑھے 8بجے شب محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے ۔خصوصی مدح سرائی میر حسن میر 11بجے شب کریں گے۔