پی ایس 88 ضمنی الیکشن، ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ملزم کا عدالتی ریمانڈ

February 24, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے پی ایس 88منی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ملزم غلام مصطفیٰ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔