لازم و ملزوم ……

February 24, 2021

نکتہ چینی کا ہدف ہر مرتبہ

ہم نے دیکھا ہے بہر طور انتخاب

ہوگئے ہیں لازم و ملزوم کیا

اِس وطن میں دھاندلی اور انتخاب