جیل ملازمین کے پرانے قوانین بدلیں گے،صوبائی وزیر قانون

February 25, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر میں قائم کمپلینٹس اینڈ مانیٹرنگ سیل کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ جیل ملازمین کے پرانے قوانین میں جلد ترامیم کی جائے گی ۔