میلان فیشن ویک کا آغاز

February 25, 2021

اٹلی کے شہر میلان میں فیشن ویک کا بھرپور رنگینیوں کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث غیر روایتی فیشن شو میں موسم خزاں اور سرما کے ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نے جلوے دکھائے۔

میلان فیشن ویک یکم مارچ تک جاری رہےگا۔