محاورہ مکمل کریں

March 07, 2021

1۔ بندر کیا جانے .............کا سواد

2۔ جس تھالی میں کھاتے ہو ،اسی میں ............کرتے ہو

3۔ بندر کے ہاتھ میں ............

4۔ دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ ...

5۔ کتے کی دم تیڑھی ہے ............ ہی رہے گی

6۔ بلی کے بھاگوں............ٹوٹے

7۔ ناچ نہ جانے ............تیڑھا

جوابات

1۔ ادرک 2۔چھید3۔ ناریل 4۔ گھاٹ 5۔ تیڑھی 6۔ چھینکا 7۔ آنگن