شرافت ……

February 27, 2021

کیوں مسکرائے آپ شرافت کے ذکر پر

کیا چٹکلا ہے یہ کسی مردِ ظریف کا؟

بولے کہ آج قدرِ شرافت بھلا کہاں

ہر شخص حال دیکھ رہا ہے شریف کا