بھارت میں کسان تحریک حامی رکن اسمبلی کے گھراور دفترپر انکم ٹیکس حکام کے چھاپے

February 27, 2021

دہلی (اے پی پی)بھارت میں کسان تحریک کی حمایت کرنے والے ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک سے منتخب ہونےو الے آزاد رکن اسمبلی بلراج کندو کے گھر اور دفتر پر انکم ٹیکس حکام نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے گھر اور دفاتر پرچھاپے مارے ہیں ۔