بھوسہ منڈی کے قریب ایک شخص سے موبائل اور نقدی چھین لی گئی

February 27, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب مسلح افراد نے ایک شخص عبدالمنان سے موبائل اور نقدی چھین کر فرا ر ہوگئے متعلقہ پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے۔