مولاناعلی افضل زیدی کے بھائی کا انتقال، مولانا عون نقوی و دیگر کی تعزیت

February 28, 2021

کراچی ( پ ر) مذہبی رہنما مولانا علی افضل زیدی کےبڑے بھائی اور حکیم محمد احمد زیدی کےبہنوئی سید افضل شاہ انتقال کرگئے،مولانا عون نقوی ، مولاناشہنشاہ نقوی ،مولانا مبشر زیدی،مولانا ابرار نقوی،لخت حسنین ، ،نازش زیدی اور ریاض زیدی نے مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔