صفدر حسین نے کپ ریس جیت لی

February 28, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی ویلڈن کپ کی دوڑ ٹورنٹ کے سوار صفدر حسین نے جیت لی، دیگر ریسوں میں جیو احسن پر عدنان،ہیلو مائی ڈارلنگ پر اسد عکسیر،ویل وشر پر علی رضا اور آئی آف دی ٹائیگر پر وحید بہران نے کامیابی حاصل کی۔