راجہ شوکت عزیز بھٹی کی تائی اور نوید بھٹی کی والدہ انتقال کرگئیں

March 01, 2021

ہیلی فیکس(نمائندہ جنگ) سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کی تائی اور نوید بھٹی کی والد ہ طویل عدالت کے بعد چاری کلیاں گوجر خان میں انتقال کر گئیں۔ برطانیہ سے سیاسی سماجی شخصیات نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ان میں راجہ اظہر رفیق بھٹی، شاہد محمود کیانی، راجہ توقیر انجم، زاہد انور مرزا، مرزا امین گوجر خانوی، راجہ سہیل رفیق بھٹی، راجہ ثاقب بھٹی اور دیگر شامل ہیں۔