انجلینا جولی نے سابق برطانوی وزیراعظم کی بنائی ہوئی پینٹنگ نیلام کردی

March 02, 2021

امریکی اداکارہ انجیلینا جولی نے سابق برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کی بنائی ہوئی پینٹنگ تقریبا8.3ملین پاونڈزمیں نیلام کردی۔

چرچل کی نایاب پینٹنگ نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے جبکہ انجلینا جولی کو یہ پینٹنگ انکے سابق خاوند بریڈپٹ نے2011 میں تحفےمیں دی تھی۔

پینٹنگ میں موروکو میں غروب آفتاب کے لمبے سائے اور پُرجوش اشعار پیش کیے گئے ہیں۔

یہ تصویرچرچل نےدوسری عالمی جنگ کےدوران بنائی تھی۔