انجلینا جولی نے سرونسٹن چرچل کی پینٹنگ نیلام کردی

March 03, 2021

کراچی ( نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کی آخری پینٹنگ 70لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردی، یہ رقم نیلامی سے قبل تعین کی گئی رقم سے چار گناہ زیادہ ہے، اس سے قبل ایسی ہی ایک پینٹنگ 18لاکھ پاؤنڈز میں فروخت ہوئی تھی۔