نابالغہ کاخیارِبلوغ استعمال میں لانا

March 05, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔میرا نکاح نابالغی کی حالت میں میرے چچا نے پڑھایا تھا۔ اب میں اس نکاح کو ختم کرنا چاہتی ہوں تو کیا طریقہ کار ہے؟

جواب:۔اگر آپ نے بالغ ہوتے ہی کہہ دیا تھا کہ مجھے یہ نکاح منظور نہیں ہے تو آپ عدالت کی وساطت سے اس نکاح کو ختم کرسکتی ہیں۔