شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل

March 05, 2021

پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ کرایا گیا نیا خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

شاہد آفریدی کے اس فوٹو شوٹ میں اُن کے ساتھ اُن کی تین چھوٹی بیٹیاں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اس فوٹو شوٹ پر اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔