جنہیں ضمیر فروش کہا ان سے ہی اعتماد کا ووٹ لیا، شازیہ عطا مری

March 08, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و ایم این اے شازیہ عطا مری نے شبلی فراز کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی فراز عمران نیازی کے اخلاقی معیار وضع کریںعمران نیازی جن لوگوں کو ضمیر فروش کہہ رہے تھے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ بھی انہیں سے ہی لیا۔