اقرار بیگ انتقال کر گئے، سوئم کل ہوگا

March 08, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سماجی رہنما اقرار بیگ انتقال کر گئے مرحوم کو گزشتہ روزکلیانہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کا سوئم منگل کو بعد نماز ظہر جامعہ مسجد ناظم آباد 1 نمبر میں ہوگا۔