چین کا زمینی سرحدی قانون تشکیل دینے کا منصوبہ

March 09, 2021

بیجنگ (شِنہوا)چین کا اعلی ترین قانون ساز ادارہ 2021 میں قومی سلامتی کے لیے قانونی نظام کو بہتر بنانے بارے زمینی سرحدی قانون وضع کرے گا۔نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی)کی قائمہ کمیٹی کی سالانہ ورک رپورٹ کو پیر کے روز 13 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری چوتھے سیشن میں غور وخوض کے لئے پیش کیا گیا ۔