ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ جاری

March 09, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سکھر ڈویژن میں گزشتہ روز کراچی سے لاہور آنے والی مسافرکراچی ٹرین کی ڈی ریلمنٹ کے بعد بیشتر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔