صدر پیوٹن نے سائبیریا میں چھٹیاں منائیں

March 22, 2021

روسی صدر پیوٹن نے سائبیریا کے پہاڑوں پر چھٹیوں کے مزے کیے۔

انہوں نے روسی وزیر دفاع کے ساتھ جنگلوں، دریاؤں اور پہاڑوں پر فوجی گاڑی دوڑائی۔

اس کے علاوہ صدر پیوٹن نے برف سے ڈھکے جنگلات کی سیر بھی کی۔