1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو یاد

April 02, 2021

1978 میں ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی کامیابی کے تاریخی لمحات شائقین کو آج بھی یاد ہیں۔

فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر دوسری بار ہاکی کاعالمی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔