نیدرلینڈز کا بحری کارگو جہاز طوفانی موجوں کی زد میں

April 06, 2021

نیدرلینڈز کا بحری کارگو جہاز طوفانی موجوں کی زد میں آگیا۔

تلاطم خیز موجوں کے درمیان ڈولتے جہاز کے عملے کو ناروے کی ریسکیو ٹیم نے بچا لیا۔

طوفانی موجوں میں گھرے کارگو جہاز کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔