پولیس شہداء کے خون سے امن کے دیپ روشن ہیں، آر پی او

April 11, 2021

ملتان،میاں چنوں (سٹاف رپورٹر،نامہ نگار) ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے کہا ہے کہ رمضان سہولت بازاروں میں حفاظتی اقدامات کر لئے گئے ہیں پنجاب پولیس کے شہیدوں کے خون سے امن کے دیپ روشن ہیں سہولت بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کرایا، دکانداروں اور خریداروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ڈی پی او آفس میاں چنوں میں سنگین مقدمات کے مدعیان،انجمن تاجران کے وفد،